ابنا: عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں پاکستان میں ہونے والی گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے لندن پولیس کمشنر نے کہا کہ اُن کا کہنا تھا کہ عمران فاروق قتل کیس پر پاکستان کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں، ان کا کہنا تھاکہ اس کیس میں پر ترجیح بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے۔ لندن پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ قاتلوں کو لندن کی سڑکوں پر آزاد نہیں گھومنے دیں گے۔واضح رہے کہ عمران فاروق 16ستمبر2010کو لند ن میں اُن کے گھر کے باہر چاقوکے وار کرکے قتل کردیاگیا تھا۔
.......
/169